قراءۃ القرآن

اس کورس میں بہترین تلفظ والے اعلیٰ تربیت یافتہ قراء کرام احسن انداز سے -وَن ٹُو وَن- ناظرہ قرآن ِ کریم پڑھائیں گے۔ساتھ  ہی ساتھ نماز،مسنون دعاؤں اور بچوں کی اسلامی ذہن سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔

بڑی عمر کے افراد بھی بلا جھجک اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

 

 

داخلے کے لیے درخواست دیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *