اصول الحدیث

حدیث کی صحت وضعف کو پرکھنے کا معیار محدثین کرام کے اصول ہیں، کسی بھی حدیث پر کوئی بھی حکم لگانے سے پہلے ان اصولوں پر مہارت حاصل کرنا ضروری ہے۔ ہم نے 48 کریڈٹ آورز  پر مشتمل 6 ماہ کا کورس ترتیب دیا ہے، جس میں محدثین کرام کے بنائے ہوئے اصولوں کی شرعی بنیادوں اور ان کے منطقی نتائج پر فوکس کیا جائے گا۔

داخلے کے لیے درخواست دیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *