اللغۃ العربیۃ کورس

عربی زبان قرآن وحدیث کی زبان ہے، اس کا سیکھنا باعث سعادت ہے۔ اسے سیکھے بغیر خود اللہ ورسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو سمجھنا ممکن نہیں۔

ورچوئل اسلامک یونیورسٹی نے اپنے ماہر اساتذہ کی بدولت صرف 3 سمسٹرز پر مشتمل عربی زبان کا کورس متعارف کرایا ہے، جسے کامیابی سے مکمل کرنے پر عربی گرائمر، صیغے، گردانوں، ترکیبوں وغیرہ پر مہارت حاصل ہو جاتی ہے، جس سے عربی عبارات سمجھنا، پڑھنا اور لکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔

داخلہ دسمبر اور جون میں ہوتا ہے۔

داخلے کے لیے یہاں درخواست دیجیے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *