ورچوئل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی تعلیم کے حوالے سے ہر طرح کے پروگرامز اور کورسز جاری ہوں گے،لیکن سرِ دست یہ چند ایک پروگرام شروع کیے جارہے ہیں۔
ہائیلی کوالیفائیڈ اساتذہ کے ساتھ ریاضی اور انگلش کے منفرد اور مفید ترین کورسز کا بھی اجرا ہونے ہی والا ہے۔ جلد ہی تفصیلات جاری کر دی جائیں گی۔ ان شاء اللہ