🎓 داخلے جاری ہیں 🎓

ورچوئل اسلامک یونیورسٹی، آن لائن اسلامی تعلیم کا ایک مستند بالکل فری پلیٹ فارم ہے، جسے آپ مکمل ایک آن لائن مدرسہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارے اس پلیٹ فارم سے قابل ترین اساتذہ علوم شرعیہ کو پڑھانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔ الحمدللہ۔ اگر آپ بھی ہمارے اس پلیٹ فارم سے گھر بیٹھے علوم شرعیہ کے ماہر بننا چاہتے ہیں تو سال میں دو بار داخلے کیے جاتے ہیں۔

ایک یکم دسمبر سے 31 دسمبر تک اور جنوری کے آغاز سے ہی کلاسز شروع ہو جاتی ہیں، دوسرا یکم جون سے 30 جون تک اور جولائی کے آغاز سے ہی کلاسز کا آغاز کر دیا جاتا ہے۔ لہٰذا داخلے کےلیے اس بات کی پابندی ضروری ہے۔

🛑 نوٹ: داخلے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کرنا ہے، جب آپ چینل جوائن کرلیں تو مطلب آپ کا ایڈمیشن ہوگیا ، جس کے بعد آپ کونسا کورس کرنا چاہتے ہیں، کیسے کورس کروایا جائے گا، کلاسز کہاں ہونگی، کیا ٹائمنگ ہوگی یعنی مکمل تفصیل اور معلومات ہماری ٹیم کی طرف سے وٹس ایپ چینل میں شیئر کی جاتی ہیں، اس لیے چینل جوائن کرنے کے بعد اسے فالو کرتے رہیئے۔ بارک اللہ

داخلہ کےلیے وٹس ایپ چینل جوائن کریں