علوم الدین


برصغیر کے دینی مدارس میں اسلامی علوم وفنون سکھانے کے لیے مقرر کردہ نصابِ تعلیم کو عموماً درسِ نظامی کہا جاتا ہے۔  ہم جدید دَور کے تقاضوں کے مطابق بہترین نصاب کو بہترین طریقہ تعلیم کے ساتھ پیش کر رہے ہیں اور اسے -علوم الدین-  کا نام دے رہے ہیں۔ یہ آٹھ سیمیسٹرز پر مشتمل چار سالہ کورس ہے۔جس میں قرآن وحدیث کے ساتھ ساتھ عربی گرائمر میں صرف ونحو، نیز تفسیر، اصولِ تفسیر، اصولِ حدیث،اصولِ فقہ، وغیرہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔


نصاب اور اہداف

پہلا سمیسٹر (الاساس کورس)

دوسرا سمیسٹر (البناء کورس)

تیسرا سمیسٹر (الوثاق کورس)

چوتھاسمیسٹر (الرواق کورس)

پانچواں سمیسٹر (الرباط کورس)

داخلے کا آغاز   دسمبر  اور جون میں ہوتا ہے۔

کلاسز کا آغاز       جنوری   اور   جولائی    میں ہوتا ہے ۔

داخلہ شروع ہو تو یہاں درخواست دیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *