قرآنِ کریم بندوں کی طرف اللہ تعالیٰ کا پیغام ہے،لہٰذا ہر مسلمان کے لیے لازم ہے کہ تلاوت کرنے کے ساتھ ساتھ قرآنِ کریم کو سمجھنے کی بھی کوشش کرے۔فہم القرآن کورس میں مسلمانوں کے نام قرآنِ کریم کے پیغام کو ان تک پہنچایا جائے گا۔
داخلہ جون اور دسمبر میں ہوتا ہے۔