ہماری کور ٹیم

بانی وسرپرست

حافظ ابو یحیٰی نورپوری حفظہ اللہ

پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر، شعبہ علومِ اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی، لاہور

استاذ الحدیث، جامعہ امام بخاری، مقامِ حیات، سرگودھا

چیف ایگزیکٹو ،اصلاح میڈیا فاؤنڈیشن

استاذ و مدیر التعلیم

فضیلۃ الشیخ، اقبال بن رمضان قصوری صاحب حفظہ اللہ

سینیئر استاذ ،جامعہ دار الحدیث،راجووال

نگران عصری علوم

محترم ضیاء الرحمٰن صاحب (ابو یحیٰی الواصل)حفظہ اللہ

ایم فِل، کمپیوٹر سائنس، یونیورسٹی آف سرگودھا

کوارڈینیٹر امام بخاری میڈیا سنٹر، مقامِ حیات، سرگودھا

پرنسپل دی سِیڈ سکول، مقامِ حیات، سرگودھا

رجسٹرارونگران تکنیکی اُمور

محترم حافظ عبد اللہ نذیر حفظہ اللہ

بی ایس سکالر،ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ

یونیورسٹی آف سرگودھا