اللغۃ العربیۃ کورس

عربی زبان قرآن وحدیث کی زبان ہے، اس کا سیکھنا باعث سعادت ہے۔ اسے سیکھے بغیر خود اللہ ورسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو سمجھنا ممکن نہیں۔ ورچوئل اسلامک یونیورسٹی نے اپنے ماہر اساتذہ کی بدولت صرف 3 سمسٹرز پر مشتمل عربی زبان کا کورس متعارف کرایا ہے، جسے کامیابی سے مکمل کرنے پر عربی گرائمر، صیغے، گردانوں، ترکیبوں وغیرہ پر مہارت حاصل ہو جاتی ہے، جس سے عربی عبارات سمجھنا، پڑھنا اور لکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔

🎓 داخلے جاری ہیں 🎓

ورچوئل اسلامک یونیورسٹی، آن لائن اسلامی تعلیم کا ایک مستند بالکل فری پلیٹ فارم ہے، جسے آپ مکمل ایک آن لائن مدرسہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارے اس پلیٹ فارم سے قابل ترین اساتذہ علوم شرعیہ کو پڑھانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔ الحمدللہ۔ اگر آپ بھی ہمارے اس پلیٹ فارم سے گھر بیٹھے علوم شرعیہ کے ماہر بننا چاہتے ہیں تو سال میں دو بار داخلے کیے جاتے ہیں۔

ایک یکم دسمبر سے 31 دسمبر تک اور جنوری کے آغاز سے ہی کلاسز شروع ہو جاتی ہیں، دوسرا یکم جون سے 30 جون تک اور جولائی کے آغاز سے ہی کلاسز کا آغاز کر دیا جاتا ہے۔ لہٰذا داخلے کےلیے اس بات کی پابندی ضروری ہے۔

🛑 نوٹ: داخلے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کرنا ہے، جب آپ چینل جوائن کرلیں تو مطلب آپ کا ایڈمیشن ہوگیا ، جس کے بعد آپ کونسا کورس کرنا چاہتے ہیں، کیسے کورس کروایا جائے گا، کلاسز کہاں ہونگی، کیا ٹائمنگ ہوگی یعنی مکمل تفصیل اور معلومات ہماری ٹیم کی طرف سے وٹس ایپ چینل میں شیئر کی جاتی ہیں، اس لیے چینل جوائن کرنے کے بعد اسے فالو کرتے رہیئے۔ بارک اللہ

داخلہ کےلیے وٹس ایپ چینل جوائن کریں

This Post Has 27 Comments

  1. Aasif bin nabi

    Assalamu walaikum….. Mai arabic seekhna chata hu

    1. میں اس یونیورسٹی میں داخلے کا خواہش مند ہوں لیکن نہیں لے پارہا ہوں میں کس طرح اپنا ایڈ میشن کروا سکتا ہوں رہنمائی کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء

      1. admin

        🎓 ADMISSION OPEN BATCH JAN 2025 🎓

        ورچوئل اسلامک یونیورسٹی، آن لائن اسلامی تعلیم کا ایک مستند بالکل فری پلیٹ فارم ہے، جسے آپ مکمل ایک آن لائن مدرسہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارے اس پلیٹ فارم سے قابل ترین اساتذہ علوم شرعیہ کو پڑھانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔ الحمدللہ۔ اگر آپ بھی ہمارے اس پلیٹ فارم سےگھر بیٹھے علوم شرعیہ کے ماہر بننا چاہتے ہیں تو BATCH JAN 2025 میں داخلے جاری ہیں!

        🛑 نوٹ:
        داخلہ کےلیے آپ نے گروپ کو جوائن کرنا ہے۔ دیگر تفصیلات وغیرہ گروپ میں شیئر کی جائیں گی۔ ان شاءاللہ

        https://whatsapp.com/channel/0029Va9jzZ3IHphQSgtwkJ0K

        🎓 ورچوئل اسلامک یونیورسٹی | الاصلاح اسلامک سینٹر، سرگودھا ۔ پاکستان 🎓
        https://virtualislamicuniversity.com

  2. مریم خدیجہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمدللہ ورچل یونیورسٹی کے ساتھ میں پہلا سمسٹر کر رہی ہوں یہ ایک بہترین ادارہ ہے جہاں ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ طالب علم کو پورا پورا وقت دیا جائے اگر کسی کو سمجھنا مشکل لگ رہا ہو استاد اس وقت تک آگے نہیں بڑھتے جب تک تمام طالب علم اچھے سے سمجھ نہ لیں. ساتھ ساتھ ہفتہ وار اسائمنٹ اور روزانہ سوالات و تدریبات کے زریعے اسباق کو یاد کروایا جاتا ہے. الحمدللہ کچھ ہی وقت میں ہم عربی کے جملوں کی ترکیب کرنا سیکھ گیےہیں، لازمی انکی کلاسس کو جوائن کریے.

  3. محمد محبوب عالم انصاری

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں انڈیا سے ہوں اور میں یونیورسٹی میں داخلہ کرانا چاہتا ہوں ویب سائٹ پر فارم نہیں مل رہا ہے آپ ہماری رہنمائی کریں

  4. Ayesha Qamer

    Asking payment if is free why is payment option is there?

  5. Ruhma Shafiq

    Mugha Arabic Sikhna ka bht shook hai

  6. Juned khan

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں جنید خان ہمیں انڈیا راجستھان سے اور مجھے بھی عربی زبان سیکھنے کا شوق ہے اِس لئے یہاں آپ سس استفادہ کرنا چاہتا ہوں

  7. Anisa Qayyum

    میں لغۃ العربی کورس کرنا چاہتی ہوں

  8. Asgar Ansari

    السلام عليكم میں اونلائن کلاسس جوائن کرنا چاھتاہوں

  9. Basharat Rasheed

    I want to submit the form for lugatutul Arabia course

  10. Habibullah

    قرآن مجید اور حدیث صحیح پڑھنے کے لیے سیکھانا چاہتا ہوں

  11. Iqra

    Assalamoalaikum I want to learn Arabic language

    1. admin

      🎓 ADMISSION OPEN BATCH JAN 2025 🎓

      ورچوئل اسلامک یونیورسٹی، آن لائن اسلامی تعلیم کا ایک مستند بالکل فری پلیٹ فارم ہے، جسے آپ مکمل ایک آن لائن مدرسہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارے اس پلیٹ فارم سے قابل ترین اساتذہ علوم شرعیہ کو پڑھانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔ الحمدللہ۔ اگر آپ بھی ہمارے اس پلیٹ فارم سےگھر بیٹھے علوم شرعیہ کے ماہر بننا چاہتے ہیں تو BATCH JAN 2025 میں داخلے جاری ہیں!

      🛑 نوٹ:
      داخلہ کےلیے آپ نے گروپ کو جوائن کرنا ہے۔ دیگر تفصیلات وغیرہ گروپ میں شیئر کی جائیں گی۔ ان شاءاللہ

      https://whatsapp.com/channel/0029Va9jzZ3IHphQSgtwkJ0K

      🎓 ورچوئل اسلامک یونیورسٹی | الاصلاح اسلامک سینٹر، سرگودھا ۔ پاکستان 🎓
      https://virtualislamicuniversity.com

  12. Maliha Shafiq

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مجھے سمجھ نہیں آئی کس چیز کے کمینٹ لکھنے ہیں

جواب دیں