💐 طلباء وطالبات کےلیے عظیم خوشخبری 💐
ورچوئل اسلامک یونیورسٹی کی طرف سے 20 روزہ آن لائن دورہ صرف اور دورۂ إعراب۔ الحمدللہ
🗓️ یکم رمضان المبارک سے بیس رمضان المبارک تک۔ ان شاءاللہ 🗓️
خواہش مند طلبہ وطالبات گروپ جوائن کر لیں۔ بارک اللہ
دورۂ صرف گروپ
دورۂ إعراب گروپ
🎓 ورچوئل اسلامک یونیورسٹی 🎓