اسلامی تعلیم کا آن لائن مستند پلیٹ فارم
ہمارے معزز اساتذہ اور تعلیمی ماہرین
فضیلۃ الشیخ اقبال خلجی حفظہ اللہ نے 2003 میں علوم اسلامیہ کی تدریس کا آغاز کیا جو تاحال جاری ہے۔ آپ فاضل علوم اسلامیہ اور ایم فل کی ڈگری رکھتے ہیں۔ مرکز انس بن مالک لاہور میں تدریس کے ساتھ ساتھ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں وزٹنگ فیکلٹی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔