اللغة العربية

عربی زبان کی مکمل تعلیم - بنیادی سطح سے لے کر روانی تک

کورس کی تفصیلات

کورس کی خصوصیات:

  • عربی گرائمر، صیغے، ترکیب اور گردانوں میں مہارت
  • عربی سے اردو اور اردو سے عربی
  • بغیر زبر زیر کے عربی عبارت پڑھنے میں مہارت
  • قرآن و حدیث پر نحوی و صرفی قواعد کا اجراء
  • سوموار سے جمعرات دو گھنٹے لائیو کلاسز بذریعہ زوم ایپ
  • ریکارڈڈ کلاس کی سہولت
  • یومیہ ہومورک چیکنگ اور ڈسکشکن کا بندو بست بذریعہ واٹس ایپ
  • ہفتہ وار اسائنمنٹ بھی حل کروائی جاتی ہے
اللغة العربية کورس پوسٹر

اللغۃ العربیۃ کورس

عربی زبان قرآن وحدیث کی زبان ہے، اس کا سیکھنا باعث سعادت ہے۔ اسے سیکھے بغیر خود اللہ ورسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو سمجھنا ممکن نہیں۔

ورچوئل اسلامک یونیورسٹی نے اپنے ماہر اساتذہ کی بدولت صرف 3 سمسٹرز پر مشتمل عربی زبان کا کورس متعارف کرایا ہے، جسے کامیابی سے مکمل کرنے پر عربی گرائمر، صیغے، گردانوں، ترکیبوں وغیرہ پر مہارت حاصل ہو جاتی ہے، جس سے عربی عبارات سمجھنا، پڑھنا اور لکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔

داخلے کا آغاز دسمبر اور جون میں ہوتا ہے۔ کلاسز کا آغاز جنوری اور جولائی میں ہوتا ہے۔

داخلہ شروع ہو تو

Poster