اہم اعلان! معزز صارف!
ورچوئل اسلامک یونیورسٹی، آن لائن اسلامی تعلیم کا ایک مستند بالکل فری پلیٹ فارم ہے، جسے آپ مکمل ایک آن لائن مدرسہ بھی کہہ سکتے / سکتی ہیں۔ ہمارے اس پلیٹ فارم سے قابل ترین اساتذہ علوم شرعیہ کو پڑھانے کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔ الحمدللہ۔ اگر آپ ورچوئل اسلامک یونیورسٹی کے پلیٹ فارم سے گھر بیٹھے علوم شرعیہ کے ماہر بننا چاہتے / چاہتی ہیں تو ہر سال ماہ دسمبر میں داخلے لیے جاتے ہیں اور یکم جنوری سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو جاتا ہے، اسی طرح پھر ماہ جون میں داخلے ہوتے ہیں اور یکم جولائی سے کلاسز کا آغاز ہو جاتا ہے۔ لہٰذا آپ جون اور دسمبر میں داخلہ لے سکتے / سکتی ہیں، ضرور داخلہ لیجیئے اور گھر بیٹھے علوم شرعیہ سے واقفیت حاصل کر کے اپنی اور اپنے چاہنے والوں کی دنیا وآخرت کو بہتر کیجیئے!
ورچوئل اسلامک یونیورسٹی