حدیث کی صحت وضعف کو پرکھنے کا معیار محدثین کرام کے اصول ہیں، کسی بھی حدیث پر کوئی بھی حکم لگانے سے پہلے ان اصولوں پر مہارت حاصل کرنا ضروری ہے۔ ہم نے دو سمسٹرز پر مشتمل ایک سالہ کورس ترتیب دیا ہے، جس میں محدثین کرام کے بنائے ہوئے اصولوں کی شرعی بنیادوں اور ان کے منطقی نتائج پر فوکس کیا جائے گا۔

 

داخلے کے لیے درخواست دیجیے