ٹیلی گرام چلانے کا طریقہ

بتائے گئے طریقہ کار سےصرف ایک مرتبہ وی پی این کی ضرورت پڑے گی اس کے بعد   بغیر وی پی این کے ٹیلی گرام کام کرے گا، ان شاء اللہ

 

1- سب سے پہلے گوگل پلے سٹور سے ٹیلی گرام انسٹال کریں۔

 

2- کچھ احباب ٹیلی گرام ایپ انسٹال نہ کر پانے کی شکایت کر رہے ہیں۔ ان سے گزارش ہے کہ ٹربو وی پی این یا کوئی دوسرا اچھا سا وی پی این انسٹال کر کے ٹیلی گرام کو ایکٹیویٹ کر لیں۔ انسٹال کرنے کا طریقہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔ ٹیلی گرام ایکٹو کرنے کے بعد دوسے نمبر والی ویڈیو دیکھیں۔

3- ٹیلی گرام ایکٹیویٹ ہو جانے کے بعد درج ذیل ویڈیو میں بتائے گئے طریقے کے مطابق اس میں پراکسی سیٹنگز کر لیں، ان شاءاللہ اس کے بعد کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔