ہماری کور ٹیم

بانی وسرپرست

حافظ ابو یحیٰی نورپوری حفظہ اللہ

پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر، شعبہ علومِ اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی، لاہور

استاذ الحدیث، جامعہ امام بخاری، مقامِ حیات، سرگودھا

چیف ایگزیکٹو ،اصلاح میڈیا فاؤنڈیشن

 

 

استاذ ونگران دینی علوم

فضیلۃ الشیخ، اقبال بن رمضان قصوری صاحب حفظہ اللہ

سینیئر استاذ ،جامعہ دار الحدیث،راجووال

 

استاذ      (الاساس کورس)

فضیلۃ الشیخ، عبد الرحمٰن سدیس صاحب حفظہ اللہ

فاضل جامعۃ التربیۃ الاسلامیۃ،فیصل آباد

استاذ جامعہ امام بخاری، مقامِ حیات،سرگودھا

رکن اصلاح میڈیا فاؤنڈیشن

 

نگران عصری علوم

محترم ضیاء الرحمٰن صاحب (ابو یحیٰی الواصل)حفظہ اللہ

ایم فِل، کمپیوٹر سائنس، یونیورسٹی آف سرگودھا

کوارڈینیٹر امام بخاری میڈیا سنٹر، مقامِ حیات، سرگودھا

پرنسپل دی سِیڈ سکول، مقامِ حیات، سرگودھا

 

رجسٹرارونگران تکنیکی اُمور

محترم حافظ عبد اللہ نذیر حفظہ اللہ

بی ایس سکالر،ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ

یونیورسٹی آف سرگودھا