فیس کا شیڈول

بہت سے پروگرامز پر مشتمل اس پراجیکٹ کو چلانے میں بہت سے اخراجات اٹھتے ہیں۔ انہیں پورا کرنے کے لیے دو راستے ہیں؛ یا تو لوگوں سے چندہ مانگا جائے،یا پڑھنے اور استفادہ کرنے والے احباب پر معمولی سی فیس لاگو کر دی جائے۔ دوسرا طریقہ ہی ہمیں بہتر معلوم ہوا ہے۔

کورسز کی ماہانہ فیس ایک متوسط گھرانے کے بچے کی سکول فیسسے بھی کم رکھی گئی ہے۔سکولز ،کالجز اور یونیورسٹیز کے ماہانہ اخراجات تو بہت زیادہ ہوتے ہیں، وہ بخوشی برداشت کیے جاتے ہیں تو دینی تعلیم کے لیے تھوڑی سی فیس ادا کرنا بھی مشکل نہیں ہونا چاہیے۔

 

 

اگر احباب کو کسی حوالے سے کوئی مشکل پیش آ رہی ہو توتصویری لنک پر کلک کر کے اپنا تحریری پیغام ہم تک پہنچائیں۔پیغام پہنچنے پر ہم ان  سے خود رابطہ کریں گے۔ ان شاء اللہ