الوثاق (جولائی 2021)

معزز طلبہ! یہ مواد صرف اور صرف آپ کے ذاتی استفادے کے لیے آن لائن مہیا کیا گیا ہے، اس مواد  یا اس کے پاس ورڈز وغیرہ کو کسی بھی دوسرے فرد سے شیئر کرنا،مواد کو ڈاؤن لوڈ کرنا یا کسی بھی طریقے سے آڈیو ،ویڈیو یا امیج فارمیٹ میں ریکارڈ یا محفوظ کرنا اخلاقا وشرعا جائز نہیں ہے۔

 

سیشن 1، 2021-07-12

لیکچر نمبر : 1
تاریخ : 12/07/2021
قرآن کریم: سورة مریم آیات (1 تا 15)
حديث مشکاة المصابيح : 1713 تا 1714
قواعد النحو حصہ دوم: سبق نمبر 28 ( توابع ۔ صفت)
قواعد الصرف حصہ دوم: سبق 29 (صحیح و معتل)

سیشن 2، 2021-07-13

قرآن کریم: سورة مریم آیات (16 تا 34 )
حديث مشکاة المصابيح جزء اول : کتاب الزکاة حدیث نمبر (1715 تا 1722)
قواعد النحو حصہ دوم: سبق نمبر 28 ( توابع ۔ صفت کے احکام ، اغراض و مقاصد۔ صفحہ نمبر 12 تک)
قواعد الصرف حصہ دوم: سبق نمبر 30 (تصریفات لفظیہ )

 

2021-07-14                          کو انٹرنیٹ کی خرابی کی وجہ سے کلاس نہیں ہو سکی تھی۔

 

سیشن 3، 2021-07-15

قرآن کریم: سورة مریم آیات (35 تا 50 )
حديث مشکاة المصابيح جزء اول : کتاب الزکاة حدیث نمبر (1723 تا 1729)
قواعد النحو حصہ دوم: سبق نمبر 29 (تاکید اور اس کی اقسام، صفحہ نمبر 15 تک)
قواعد الصرف حصہ دوم: سبق نمبر 31 (مہموز کا بیان، صفحہ نمبر 13 تک )

 

سیشن 4، 2021-07-27

سمسٹر سوم الوثاق
لیکچر نمبر : 4
تاریخ : 26-07-2021
قرآن کریم: سورة مریم آیات (51 تا 74 )
حديث مشکاة المصابيح جزء اول : کتاب الزکاة حدیث نمبر (1730 سے 1738آدھی)
قواعد النحو حصہ دوم: سبق نمبر 30 ( بدل ، بدل کی اقسام اور اس کے احکام۔ صفحہ نمبر 19 تک)
قواعد الصرف حصہ دوم: سبق نمبر 31 (مہموز کا بیان۔ صفحہ نمبر 13 تک )

سیشن 5، 2021-07-28

سمسٹر سوم الوثاق
لیکچر نمبر : 5
قرآن کریم: سورة مریم آیات (75 تا 98)
حديث مشکاة المصابيح جزء اول : کتاب الزکاة حدیث نمبر (1737 آدھی)
قواعد النحو حصہ دوم: سبق نمبر 31 ( عطف بہ حرف۔ حرف عاطفہ اور ان کا استعمال صفحہ نمبر 21 تک)
قواعد الصرف حصہ دوم: سبق نمبر 31 (مہموز کا بیان۔ صفحہ نمبر 17 تک )